Home سیاست چیف جسٹس نے اعظم نذیر تارڑ کی سرزنش کردی

چیف جسٹس نے اعظم نذیر تارڑ کی سرزنش کردی

Share
Share

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں العزیزیہ کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ن لیگی عہدیداروں کی عدالت میں نقل و حرکت پر اعظم نذیر تارڑ کی سرزنش کر دی۔

چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ آپ ہر سماعت پر اتنا کراؤڈ لے آتے ہیں کیا یہاں کوئی میچ ہو رہا ہے جو اتنی نقل و حرکت ہو رہی ہے؟ چیف جسٹس نے عطاء نذیر تارڑ کو نشست پر بیٹھنے کا حکم دیدیا۔

چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ معاملہ ایسے ہی چلنا ہے تو ہم اٹھ کر چلے جاتے ہیں۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...