Home سیاست مونس الہٰی کیخلاف ایف آئی آر بحال کرنے کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

مونس الہٰی کیخلاف ایف آئی آر بحال کرنے کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

Share
Share

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مونس الہٰی کیخلاف ایف آئی آر بحال کرنے کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی۔

جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 15 دسمبر کو اپیل پر سماعت کرے گا، عدالت نے ڈپٹی اٹارنی جنرل کو نوٹس بھی جاری کر دیا۔

یاد رہے کہ سپیشل جج سنٹرل لاہور نے مونس الہٰی کیخلاف ایف آئی اے کا مقدمہ خارج کر دیا تھا اور لاہور ہائی کورٹ نے ایف آئی آر خارج کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا تھا۔

ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کیخلاف مقدمہ خارج کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...