Home Uncategorized غزہ پر مسلم ممالک کے رابطہ گروپ کا اجلاس آج ہوگا

غزہ پر مسلم ممالک کے رابطہ گروپ کا اجلاس آج ہوگا

Share
Share

واشنگٹن: غزہ کی صورتحال پر مسلم ممالک کے رابطہ گروپ کا اجلاس آج ہوگا۔

اجلاس کے دوران ہفتوں سے جاری تباہ کن جنگ کی بندش پر زور دینے کے لئے ووٹنگ کی جائے گی۔

خبر ایجنسی کے مطابق رابطہ گروپ، او آئی سی اور عرب لیگ کے مشترکہ اجلاس میں تشکیل دیا گیا تھا۔

رابطہ گروپ میں ترکیہ، اردن، قطر، سعودی عرب، انڈونیشیا، نائیجیریا اور فلسطین شامل ہیں۔

خیال رہے کہ اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 17 ہزار 177 تک جا پہنچی جبکہ 46 ہزار سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں۔

Share
Related Articles

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...

لیلیٰ زبیری نے کس بالی ووڈ اداکار کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیا؟

 سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ماضی میں...