Home سیاست جسٹس مظاہر علی نقوی کی درخواستیں سماعت کے لئے مقرر

جسٹس مظاہر علی نقوی کی درخواستیں سماعت کے لئے مقرر

Share
Share

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان میں جسٹس مظاہر علی نقوی کی درخواستوں پر سماعت 15 دسمبر کو ہوگی۔

ذرائع کے مطابق جسٹس مظاہر علی نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کے خلاف درخواستیں دائر کر رکھی ہیں جن کو 15 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذوالفقار علی بھٹو پھانسی صدارتی ریفرنس کے معاملہ پر بینچ ون کی عدالتی کارروائی ریکارڈ کر کے ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

یہ فیصلے چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کی 3 رکنی کمیٹی کی میٹنگ میں کیے گئے ہیں، 3 رکنی کمیٹی میں جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس اعجازالاحسن شامل ہیں۔

Share
Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...