Home نیوز پاکستان سوار محمد حسین شہید کا 52 واں یومِ شہادت

سوار محمد حسین شہید کا 52 واں یومِ شہادت

Share
Share

راولپنڈی:سوار محمد حسین شہید (نشان حیدر) کا آج 52 واں یومِ شہادت ہے۔

افواج پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی جانب سے سوار محمد حسین شہید کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔

سوار محمد حسین شہید نے 1971ء کی جنگ میں ظفروال شکر گڑھ سیکٹر پر دشمن کو بھاری نقصان پہنچایا تھا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سوار محمد حسین شہید نے تنہا 16 بھارتی ٹینکوں کو تباہ کیا تھا، سوار محمد حسین کا یومِ شہادت افواج کی وطن کے لیے قربانیوں کا مظہر ہے۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

پاکستان کا اقوام متحدہ سے مطالبہ، سندھ طاس معاہدے کی مبینہ خلاف ورزیوں کا نوٹس لیا جائے

اسلام آباد: بھارت کے آبی منصوبوں پر سلامتی کونسل سے رجوع پاکستان...

سابق اداکارہ سارہ چوہدری کا طلاق اور ذاتی زندگی پر خاموشی توڑنے کا بیان

لاہور: پوڈکاسٹ میں پہلی بار کھل کر گفتگو پاکستان ٹیلی ویژن کی...

آزاد کشمیر میں کالعدم تنظیم سے وابستہ 72 افراد گرفتار، پولیس کا دعویٰ

مظفرآباد: سکیورٹی اور امن و امان کے لیے کارروائیاں جاری آزاد جموں...