Home Uncategorized برطانوی باکسر عامر خان کی اہلیہ کا لباس پر تنقید کرنے والوں کو واشگاف جواب

برطانوی باکسر عامر خان کی اہلیہ کا لباس پر تنقید کرنے والوں کو واشگاف جواب

Share
Share

جدہ: برطانوی باکسر عامر خان کی اہلیہ اور نامور انفلوئنسر فریال مخدوم نے اپنے لباس پر تنقید کرنے والوں کو جواب دے دیا۔

فریال مخدوم نے حال ہی میں عمرہ کے بعد جدہ شہر میں انٹرنیشنل ریڈ سی فلم فیسٹیول میں شرکت کی جہاں ان کے لباس کی چوائس پر تنقید کی جارہی ہے۔

عمرے کے اگلے روز عامر خان کی اہلیہ نے ریڈ سی فیسٹیول تقریب کی تصاویر شیئر کی جو سوشل میڈیا صارفین کو پسند نہیں آئیں۔

فریال مخدوم نے سوشل میڈیا کی تنقید پر جواب دیتے ہوئے لوگوں سے کہا کہ ان سے کسی قسم کی بھی امیدیں نہیں رکھنی چاہئیں۔

انہوں نے لکھا کہ وہ کئی مرتبہ عمرہ کرچکی ہیں اور اس مرتبہ وہ فیسٹیول میں شرکت کیلئے گئی تھیں لیکن وہ عمرے سے خود کو روک نہیں سکیں۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...