Home Uncategorized اسرائیل فلسطینیوں کو مصر میں دھکیلنے کی تیاری کر رہا ہے،اقوام متحدہ

اسرائیل فلسطینیوں کو مصر میں دھکیلنے کی تیاری کر رہا ہے،اقوام متحدہ

Share
Share

نیویارک: اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی نے کہا ہے کہ اسرائیل کا منصوبہ فلسطینیوں کو غزہ سے مصر میں دھکیلنا ہے۔ اسرائیل فلسطینیوں کو مصر میں دھکیلنے کی تیاری کر رہا ہے۔

اقوام متحدہ امدادی ایجنسی کے ممطابق جنوبی غزہ میں 19 لاکھ فلسطینی بدترین حالات میں پھنسے ہوئے ہیں۔ اسرائیل کی فلسطینیوں کو مصر میں دھکیلنے کی کوششیں جاری ہیں۔

اقوام متحدہ امدادی ایجنسی نے کہا کہ یہی صورتحال رہی تو یہ دوسرا نکبا ہوگا۔ غزہ فلسطینیوں کی سرزمین نہیں رہے گی۔ اسرائیلی فوج کی شمالی غزہ میں تباہی اس منصوبے کا پہلا قدم تھا۔

اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کے مطابق جنوبی غزہ سے فلسطینیوں کو انخلا کی دھمکی اس منصوبے کا اگلا قدم ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...