Home سیاست ندیم افضل چن کا بانی پی ٹی آئی کیخلاف عدالت میں بیان نہ دینے کا اعلان

ندیم افضل چن کا بانی پی ٹی آئی کیخلاف عدالت میں بیان نہ دینے کا اعلان

Share
Share

بھلوال:پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما ندیم افضل چن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کے خلاف عدالت میں بیان نہ دینے کا اعلان کردیا۔

بھلوال میں کارکنوں سے خطاب میں ندیم افضل چن نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف کسی عدالت میں بیان نہیں دوں گا۔

انہوں نے کہا کہ القادر ٹرسٹ کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے 2 مرتبہ بلایا میں پیش ہوا۔

ندیم افضل چن نے مزید کہا کہ شہزاد اکبر فراڈ ہے یہ بات میں نے کئی مرتبہ بانی پی ٹی آئی سے کہی۔

Share
Related Articles

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...

وزیراعظم نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر...