Home سیاست العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس ، نواز شریف کی اپیل پر سماعت آج ہوگی

العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس ، نواز شریف کی اپیل پر سماعت آج ہوگی

Share
Share

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی اپیل پر سماعت آج ہوگی۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ سماعت کرے گا، نوازشریف ذاتی حیثیت میں عدالت پیش ہونگے۔

عدالت نے نیب پراسیکیوشن سے دلائل طلب کر رکھے ہیں، گزشتہ سماعت پر عدالت نے کیس ریمانڈ بیک کرنے کی نیب کی استدعا مسترد کر دی تھی۔

نیب کے دلائل مکمل ہونے کی صورت میں آج ہی اپیل پر فیصلہ سنائے جانے کا امکان ہے۔

Share
Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...