Home نیوز پاکستان عوام کے لئے خوشخبری ،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

عوام کے لئے خوشخبری ،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

Share
Share

اسلام آباد:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی، جس کی منظوری نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے بھی دے دی ہے۔

پیٹرول 14 روپے فی لیٹر سستا کر دیا گیا، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں بھی کمی کی گئی ہے۔

مٹی کے تیل کی قیمت میں 10روپے 14پیسے فی لیٹر کمی کی گئی۔

ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، لائٹ ڈیزل آئل قیمت میں 11 روپے 29 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

Share
Related Articles

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 23 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی میں آئی ایس پی آر کی تصدیق Inter-Services Public Relations کے...

چین پاکستان کا قابلِ اعتماد شراکت دار، دونوں ممالک کی دوستی مثالی قرار

اسلام آباد میں پاک چین تعلقات کی 75ویں سالگرہ کی تقریب اسلام...

دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قومی قوت کے ساتھ جاری رہے گی، فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی: Syed Asim Munir نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف...

آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کی خدمات قابلِ تحسین ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیرِ اعظم Shehbaz Sharif نے کہا ہے کہ Aga Khan...