Home نیوز پاکستان سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر اضافہ

Share
Share

کراچی:ملک میں آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 17 ہزار 600 روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا دام 343 روپے اضافے سے ایک لاکھ 86 ہزار 557 روپے ہے۔

ایسوسی ایش کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 27 ڈالر فی اونس ہے۔

البتہ پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیئم شامل کرکے 2 ہزار 47 ڈالر فی اونس ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...