Home سیاست نگران وزیراعظم کی قائم کردہ کمیٹی کے بلوچ مظاہرین سے مذاکرات

نگران وزیراعظم کی قائم کردہ کمیٹی کے بلوچ مظاہرین سے مذاکرات

Share
Share

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی قائم کردہ کمیٹی نے بلوچستان سے آئے ہوئے مظاہرین سے مذاکرات کئے۔

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی قائم کردہ کمیٹی کے کابینہ کے ارکان فواد حسن فواد، مرتضیٰ سولنگی نے گورنر بلوچستان ملک ولی کاکڑ کے ہمراہ بلوچستان سے آئے ہوئے مظاہرین سے مذاکرات کئے، دونوں اطراف سے بہت اچھے ماحول میں گفتگو ہوئی۔

دونوں اطراف سے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا، دونوں اطراف نے اتوار کو دوبارہ مذاکرات پر آمادگی کا اظہار کیا۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...

بلاول بھٹو نے حکومت سے بجٹ مذاکرات کیلئے چار رکنی کمیٹی بنا دی

پیپلز پارٹی کی اہم سیاسی پیش رفت اسلام آباد: Bilawal Bhutto Zardari...