Home Uncategorized بحیرہ احمر میں اسرائیلی بحری بیڑوں پر ایران ملوث نہیں، ایرانی وزیر خارجہ

بحیرہ احمر میں اسرائیلی بحری بیڑوں پر ایران ملوث نہیں، ایرانی وزیر خارجہ

Share
Share

تہران:ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے واضح کیا ہے کہ بحیرہ احمر میں اسرائیلی بحری بیڑوں پر حوثی حملوں میں ایران ملوث نہیں ہے۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ اسرائیلی بحری بیڑوں پر حملوں سے متعلق امریکہ کے ایران پر الزامات بے بنیاد ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حوثیوں نے اپنا مؤقف واضح کر دیا کہ ایسا وہ فلسطینی بھائیوں کیلئے کر رہے ہیں، نہ ایران حوثیوں کو حملوں کا کہتا ہے اور نہ حوثیوں کو حملے کرنے سے روکے گا۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...