Home Uncategorized فوجیوں کا جانی نقصان افسوسناک ہے، اسرائیلی وزیر اعظم

فوجیوں کا جانی نقصان افسوسناک ہے، اسرائیلی وزیر اعظم

Share
Share

یروشلم:اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا غزہ میں اسرئیلی فوجیوں کا جانی نقصان افسوسناک ہے۔ جنگ ہم سے بہت بھاری قیمت وصول کر رہی ہے۔

اسرائیلی وزیر اعظم نے مزید کہا کہ ہمارے پاس جنگ جاری رکھنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔

نیتن یاہو نے کہا کہ ہم مقاصد اور کامیابی حاصل ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے۔

دوسری جانب امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ غزہ میں زمینی لڑائی میں اب تک 153 اسرائیلی فوجی مارے جا چکے ہیں۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...