Home Uncategorized وینا ملک کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا اعلان

وینا ملک کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا اعلان

Share
Share

کراچی:پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ وینا ملک نے اپنا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ و میزبان نے ویڈیو شیئر کی۔

مذکورہ ویڈیو میں انہوں نے بتایا کہ وہ جلد اپنا یوٹیوب چینل ’شوبازیاں‘ لانچ کرنے جا رہی ہیں جس پر مختلف کامیڈین کی پرفارمنس دیکھی جاسکتی ہے۔

وینا ملک نے نا صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی کام کیا ہے اور وہ دونوں ممالک میں شہرت حاصل کرنے میں کامیاب ہوئیں۔

تاہم اداکارہ دو بچوں کی ماں ہیں اور طلاق کے بعد وہ اکیلے اپنے بچوں کی پرورش میں مصروف ہیں اس لیے وہ منتخب طریقے سے کام کرتی ہیں اور اتنی فعال نہیں رہتی جتنی وہ پہلے تھیں۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...