Home سیاست سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کا آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان

سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کا آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان

Share
Share

کندیاں: سپیکر پنجاب اسمبلی سردار سبطین خان نے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔

پنجاب اسمبلی کے سپیکر سردار سبطین خان گزشتہ عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر ایم پی اے منتخب ہوئے تھے۔

الیکشن 2024ء کیلئے سبطین خان نے سابق ایم پی اے علی حیدر نور خان اور سابق ن لیگی امیدوار سجاد بھچر سے انتخابی اتحاد کر لیا ہے جس کا اعلان انہوں نے کارنر میٹنگ و پریس کانفرنس میں کیا۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...