Home Uncategorized اگر مجھے پاکستان کی نیہا ککڑ بلایا جائے تو خوشی ہوگی،نمرہ مہرہ

اگر مجھے پاکستان کی نیہا ککڑ بلایا جائے تو خوشی ہوگی،نمرہ مہرہ

Share
Share

لاہور:پاکستان کی ابھرتی ہوئی گلوکارہ نمرہ مہرہ نے کہا ہے کہ اگر کوئی مجھے پاکستانی نیہا ککڑ کہے تو مجھے برا نہیں لگے گا۔

حال ہی میں نمرہ مہرہ نے ایک کامیڈی شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے گلوکاری سمیت دیگر کئی موضوعات پر کھل کر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

میزبان کی جانب سے بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال پر نمرہ نے کہا کہ مجھے ذاتی طور پر نیہا ککڑ پسند ہیں، ان کا گانے کا انداز اچھا لگتا ہے، اگر مجھے پاکستان کی نیہا ککڑ بلایا اور کہا جائے گا تو مجھے برا نہیں لگے گا بلکہ خوشی ہوگی۔

یاد رہے کہ گلوکارہ نمرہ مہرہ کو ان کے پنجابی گانے”تو صبح دی پاک ہوا ورگا” کے بعد بہت سراہا جارہا ہے، گانے کی موسیقی انہوں نے خود ہی ترتیب دی جبکہ گانے کی شاعری میں کچھ الفاظ بھی ان کے اپنے ہی شامل کردہ ہیں۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...