Home سیاست زرتاج گل کی پشاور ہائیکورٹ میں گفتگو، آبدیدہ ہو گئیں

زرتاج گل کی پشاور ہائیکورٹ میں گفتگو، آبدیدہ ہو گئیں

Share
Share

اگر آپ 9 مئی کی مذمت کرانا چاہتے ہیں تو میں کرتی ہوں مذمت، میں نے بھائی کی لاش اٹھائی ہے ہم کیسے شہدا کی بے حرمتی کرسکتے ہیں؟ زرتاج گل کی پشاور ہائیکورٹ کے اندر گفتگو۔

الیکشن لڑنا میرا حق ہے، میں آئین و قانون پر اعتماد رکھتی ہوں، رہنما پی ٹی آئی زرتاج گل

میرے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے ہیں ، ڈیرہ غازی خان میں الیکشن کمیشن کا عملہ یرغمال بنایا گیا تھا، ڈیرہ غازی خان میں جتنا کام میں نے کیا کسی اور نے نہیں کیا، رہنما پی ٹی آئی زرتاج گل

لندن نہیں جاؤں گی، پاکستان رہوں گی، پاکستان کیلئے جان بھی قربان ہے، زرتاج گل

جب تک ضمانت نہیں ملتی یہاں سے نہیں جاونگی، جب میں نہیں گھبرائی ،تو ووٹرز بھی نہ گھبرائیں، رہنما پی ٹی آئی زرتاج گل

Share
Related Articles

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...

وزیراعظم نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر...