Home سیاست سنی علما کونسل کے مرکزی رہنما علامہ مسعود الرحمن عثمانی قاتلانہ حملے میں جاں بحق

سنی علما کونسل کے مرکزی رہنما علامہ مسعود الرحمن عثمانی قاتلانہ حملے میں جاں بحق

Share
Share

اسلام آباد: سنی علما کونسل پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ مسعود الرحمان عثمانی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔

ترجمان سنی علما کونسل نے تصدیق کی ہے کہ تھانہ کھنہ کے علاقے غوری ٹاؤن میں مسلح افراد نے علامہ مسعود الرحمان کی گاڑی پر فائرنگ کی جس میں علامہ مسعودالرحمان عثمانی جاں بحق ہوگئے۔

وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، پولیس نے فائرنگ میں جاں بحق ہونیوالے مولانا مسعود الرحمن عثمانی کی لاش کو پمز ہسپتال منتقل کردیا۔

ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا کہ ملزمان کو جلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا، سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزمان کو ٹریس کیا جارہا ہے، فائرنگ سے ایک شخص زخمی بھی ہوا۔

Share
Related Articles

بلاول بھٹو نے حکومت سے بجٹ مذاکرات کیلئے چار رکنی کمیٹی بنا دی

پیپلز پارٹی کی اہم سیاسی پیش رفت اسلام آباد: Bilawal Bhutto Zardari...

وفاقی کابینہ اجلاس: حج پالیسی 2027-30 کی سفارشات منظور، گندم مسائل پر کمیٹی تشکیل

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس اسلام آباد: Shehbaz Sharif...

سابق وفاقی وزیر کو 26 سال قبل دی گئی سزا کالعدم قرار

سپریم کورٹ نے نظرثانی درخواست منظور کر لی اسلام آباد: Anwar Saifullah...

190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سزا معطلی کی درخواستیں نمٹا دیں

اسلام آباد: Imran Khan سے متعلق 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اسلام...