Home سیاست چیئرمین و سینیٹ ارکان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

چیئرمین و سینیٹ ارکان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

Share
Share

اسلام آباد:چیئرمین سینیٹ اور سینیٹ ارکان کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔

درخواست وکیل اشتیاق احمد مرزا کی جانب سے دائر کی گئی، جس میں کہا گیا ہے کہ سینیٹ میں انتخابات ملتوی کروانے کے لیے قرار داد پاس کی گئی۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سینیٹ میں قرارداد پاس کرنا توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے، الیکشن وقت پر نہ ہونا آئین کی خلاف ورزی ہے۔

وکیل اشتیاق احمد مرزا نے درخواست میں استدعا کی ہے کہ چیئرمین سینیٹ اور ارکان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا آغاز کیا جائے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...

بلاول بھٹو نے حکومت سے بجٹ مذاکرات کیلئے چار رکنی کمیٹی بنا دی

پیپلز پارٹی کی اہم سیاسی پیش رفت اسلام آباد: Bilawal Bhutto Zardari...