Home سیاست بلاول بھٹو سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

بلاول بھٹو سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

Share
Share

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی۔

ترجمان امریکی سفارتخانہ کے مطابق امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی پاکستانی سیاسی اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ اپنی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے آج پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی ۔

ملاقات میں موجودہ سیاسی امور بشمول آزادانہ، منصفانہ اور جامع انتخابات کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔

ملاقات میں امریکہ پاکستان تجارتی اور سرمایہ کاری تعلقات کی مضبوطی اور امریکہ پاکستان “گرین الائنس” کے فریم ورک کی ترقی پر بھی بات چیت کی گئی ۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...

بلاول بھٹو نے حکومت سے بجٹ مذاکرات کیلئے چار رکنی کمیٹی بنا دی

پیپلز پارٹی کی اہم سیاسی پیش رفت اسلام آباد: Bilawal Bhutto Zardari...