Home سیاست سپیشل سیکرٹری ڈاکٹر سید آصف حسین کو سیکرٹری الیکشن کمیشن کا اضافی چارج مل گیا

سپیشل سیکرٹری ڈاکٹر سید آصف حسین کو سیکرٹری الیکشن کمیشن کا اضافی چارج مل گیا

Share
Share

اسلام آباد:سپیشل سیکرٹری ڈاکٹر سید آصف حسین کو سیکرٹری الیکشن کمیشن کا اضافی چارج تفویض کر دیا گیا۔

سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان کے علیل ہونے پر الیکشن کمیشن نے ڈاکٹر سید آصف حسین کو سیکرٹری الیکشن کمیشن کا اضافی چارج دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

سیکرٹری الیکشن کمیشن کی غیر موجودگی میں سپیشل سیکرٹری بطور سیکرٹری ذمہ داریاں نبھائیں گے۔

یادرہے کہ سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان ناساز طبعیت کے باعث میڈیکل ریسٹ پر ہیں۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...