Home سیاست بلاول بھٹو سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

بلاول بھٹو سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

Share
Share

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی۔

ترجمان امریکی سفارتخانہ کے مطابق امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی پاکستانی سیاسی اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ اپنی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے آج پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی ۔

ملاقات میں موجودہ سیاسی امور بشمول آزادانہ، منصفانہ اور جامع انتخابات کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔

ملاقات میں امریکہ پاکستان تجارتی اور سرمایہ کاری تعلقات کی مضبوطی اور امریکہ پاکستان "گرین الائنس” کے فریم ورک کی ترقی پر بھی بات چیت کی گئی ۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...