Home سیاست یاسمین راشد کے کاغذات مسترد کرنے کیخلاف اپیل پر سماعت،آراوپیش نہ ہوا

یاسمین راشد کے کاغذات مسترد کرنے کیخلاف اپیل پر سماعت،آراوپیش نہ ہوا

Share
Share

لاہور: این اے 130 سے ڈاکٹر یاسمین راشد کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر سماعت میں ریٹرنگ افسر ٹریبونل میں پیش نہ ہوا۔

این اے 130 سے ڈاکٹر یاسمین راشد کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔

احکامات کے باوجود این اے 130 کا ریٹرنگ افسر ٹریبونل میں پیش نہ ہوا، ٹریبونل نے آر او کا میڈیکل سرٹیفکیٹ مسترد کردیا، ٹریبونل نے سی سی پی او لاہور اور ڈپٹی کمشنر لاہور کو طلب کرلیا، عدالت نے سماعت بدھ تک ملتوی کردی۔

ڈاکٹر یاسمین راشد کی اپیل پر آر او کو پیش ہونے کا حکم دیا گیا تھا، ٹریبونل کے جج جسٹس طارق ندیم نے اپیل پر سماعت کی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...