Home سیاست فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل خارج

فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل خارج

Share
Share

راولپنڈی: الیکشن ٹربیونل نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل خارج کر دی۔

الیکشن ٹربیونل نے فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر فیصلہ سنا دیا، کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف فیصلہ الیکشن ٹربیونل کے جسٹس چودھری عبدالعزیز نے سنایا، الیکشن ٹربیونل نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے جہلم کے حلقہ این اے 60 اور این اے 61 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے، آر او آفس کے اعتراضات کے خلاف فواد چودھری نے الیکشن ٹربیونل میں اپیل دائر کر رکھی تھی۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...