Home سیاست بلاول بھٹو کل لاہور آئیں گے، اہم شخصیات کی پیپلز پارٹی میں شمولیت متوقع

بلاول بھٹو کل لاہور آئیں گے، اہم شخصیات کی پیپلز پارٹی میں شمولیت متوقع

Share
Share

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کل لاہور آئیں گے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی لاہور میں کل اپنے حلقہ این اے 127 میں ایک عشائیہ میں شرکت کریں گے، وہ لاہور میں مختلف حلقوں کے امیدواروں کی ٹکٹوں کو بھی حتمی شکل دیں گے۔

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری سے کل ملاقات کے دوران کچھ اہم سیاسی شخصیات پیپلزپارٹی میں شمولیت کا بھی اعلان کریں گی۔

Share
Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...