Home سیاست ڈاکٹر یاسمین راشد کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

ڈاکٹر یاسمین راشد کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

Share
Share

لاہور :پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنماء ڈاکٹر یاسمین راشد کو اپیلیٹ ٹریبونل نے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔

اپیلیٹ ٹریبونل کے جسٹس طارق ندیم نے ڈاکٹر یاسمین راشد کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیل کی سماعت کی۔

اپیلیٹ ٹریبونل نے این اے 130 سے ڈاکٹر یاسمین راشد کی اپیل منظور کرلی اور ریٹرننگ افسر کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...