Home سیاست عام انتخابات کے لئے امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرستیں کل جاری ہوں گی

عام انتخابات کے لئے امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرستیں کل جاری ہوں گی

Share
Share

اسلام آباد: عام انتخابات کیلئے ایک اور اہم مرحلہ مکمل، کاغذات نامزدگی کیخلاف اپیلوں پر فیصلوں کا مقررہ وقت ختم ہو گیا۔

امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرستیں کل جاری کی جائیں گی، امیدوار 12 جنوری تک کاغذات نامزدگی واپس لے سکتے ہیں۔

الیکشن کمیشن امیدواروں کو 13 جنوری کو انتخابی نشانات الاٹ کرے گا، سیاسی جماعتیں اور آزاد امیدوار 6 فروری تک انتخابی مہم چلا سکیں گے۔

Share
Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...