Home سیاست شفقت محمود کا کسی بھی حلقہ سے الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ،انتخابات سے دستبردار

شفقت محمود کا کسی بھی حلقہ سے الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ،انتخابات سے دستبردار

Share
Share

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود کا کسی بھی حلقہ سے الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ، انتخابات سے دستبردار ہو گئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں رہنما تحریک انصاف شفقت محمود نے کہا کہ میں نے این اے 128 اور پی پی 170 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے، اب میں نے الیکشن سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

شفقت محمود نے کہا کہ میں کسی بھی سیٹ سے امیدوارنہیں ہوں، اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...

بلاول بھٹو نے حکومت سے بجٹ مذاکرات کیلئے چار رکنی کمیٹی بنا دی

پیپلز پارٹی کی اہم سیاسی پیش رفت اسلام آباد: Bilawal Bhutto Zardari...