Home سیاست پی ٹی آئی کا سندھ اسمبلی کے لیے پارٹی ٹکٹوں کا اعلان

پی ٹی آئی کا سندھ اسمبلی کے لیے پارٹی ٹکٹوں کا اعلان

Share
Share

کراچی: پاکستان تحریک انصاف نے صوبائی اسمبلی سندھ کے لیے پارٹی ٹکٹوں کا اعلان کر دیا۔

ترجمان تحریک انصاف کے مطابق پی ایس 84سے زین کولاچی، پی ایس 85 سے مہوش، پی ایس 86 سے حنیف بنگش، پی ایس 87 سے توس خان، پی ایس 88 سے اعجاز سواتی، پی ایس 89 سے محمد ارشد سومرو کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔

پی ایس 90 سے وقاص نیازی، پی ایس 91 سے عابد جیلانی، پی ایس 92 سے واجد حسین، پی ایس 93 سے ساجد میر، پی ایس 94 سے عبدالقدیر، پی ایس 95 سے راجہ اظہر، پی ایس 96 سے محمد اویس پی ٹی آئی کے امیدوار ہوں گے۔

پی ایس 97 سے ریحان سومرو، پی ایس 98 سے جان شیر سومرو، پی ایس 99 سے زین پرویز، پی ایس 100سے سید محمد طحہ اور پی ایس 101 سے بیرسٹر علی طاہر کو پی ٹی آئی ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...