سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر نوٹ لکھتے ہوئے انتظار حسین پنجوتھہ کا کہنا ہے کہ کیا انصاف کی کوئی عدالت ہے اس ملک میں ، ہمیں کہیں سے انصاف نہیں ملا
کیا انصاف کی کوئی عدالت ہے اس ملک میں ، ہمیں کہیں سے انصاف نہیں ملا
— Intazar Hussain Panjutha (@intazarpanjutha) January 14, 2024