Home Uncategorized امریکا شدید سردی کی لپیٹ میں ،طوفانی بارشوں اور برفباری باری سےپروازیں منسوخ معمولات زندگی متاثر

امریکا شدید سردی کی لپیٹ میں ،طوفانی بارشوں اور برفباری باری سےپروازیں منسوخ معمولات زندگی متاثر

Share
Share

نیویارک: امریکا کی کئی ریاستوں میں شدید برف باری اور طوفانی بارشوں کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوگئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق شمال مشرقی اور جنوبی ریاستوں یوٹاہ، وومنگ اوروسکانسن، ایڈاہو بھی سردی کی لپیٹ میں شدید موسم کے باعث یو ایس ایئر لائنز نے دو ہزار سے زیادہ پروازیں منسوخ کر دیں۔

رپورٹ کے مطابق امریکا بھر میں 7ہزار 6 سو پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں ، نیو یارک، نیو جرسی اور کنیکٹی کٹ میں 50.8 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، مشی گن اور وسکونسن میں تین لاکھ سے زیادہ افراد بجلی سے محروم ہو گئے ، لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہوگئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق محکمہ موسمیات نے برفانی طوفان کی وارننگ جاری کردی ہے ،شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی جارہی ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...