Home سیاست ‏میری قوم کو جاکر بتادو کہ تمہارا کپتان تم سے بے وفائی نہیں کرے گا، عمران خان

‏میری قوم کو جاکر بتادو کہ تمہارا کپتان تم سے بے وفائی نہیں کرے گا، عمران خان

Share
Share

ڈونلڈ لو اور جنرل ریٹائرڈ باجوہ کو ایکسپوز کرنے کی سزا دی جا رہی ہے، افسوس ہوا کہ سپریم کورٹ بھی لندن پلان کے تحت چل رہی ہے، واحد آدمی ہوں جس نے 27 سال جدوجہد کر کے پارٹی کو اس جگہ پہنچایا، عمران خان

پی ٹی آئی کے امیدواروں کو انتخابی مہم چلانے نہیں دی جا رہی،انہیں لوگوں کا غصہ 8 فروری کو نظر آئے گا، عمران خان

توشہ خانہ ریکارڈ پر ہے کہ نواز شریف نے 6 لاکھ میں مرسیڈیز گاڑی لی، مریم نواز نے بی ایم ڈبلیو گاڑی لی، ان کے سارے کیسز بند ہیں ہمارا ایک کیس ختم ہوتا ہے تو دوسرا شروع ہو جاتا ہے، عمران خان

عمران خان کا جیل میں ہونا، پی ٹی آئی کا خاتمہ، نواز شریف کے کیس معاف ہونا لندن پلان کا حصہ ہے، سب کچھ یہ بتانے کیلئے ہو رہا ہے کہ وہ قانون سے بالاتر ہیں، عمران خان

نواز شریف نے جانبدار امپائرز کے بغیر کبھی میچ نہیں کھیلا،نواز شریف نے ابھی بھی 2 امپائر کھڑے کئے ہوئے ہیں، ایک ایمپائر نے نو بال دے دی ہے، دوسرے امپائر کا نام آپ نہیں چلا سکتے، عمران خان۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...