Home نیوز پاکستان لکی مروت کے تھانے غزنی خیل پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام

لکی مروت کے تھانے غزنی خیل پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام

Share
Share

لکی مروت :لکی مروت کے تھانے غزنی خیل پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد دہشت گرد فرار ہو گئے

ڈی پی او طارق حبیب کے مطابق دہشت گردوں نے راکٹ لانچرز اور بھاری اسلحہ سے تھانے پر فائرنگ کی۔

طارق حبیب کا کہنا ہے کہ پولیس سے شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد دہشت گرد فرار ہو گئے۔

ڈی پی او نے کہا کہ ہمارے حوصلے بلند ہیں، ہر قسم کے حالات سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔

Share
Related Articles

سابق اداکارہ سارہ چوہدری کا طلاق اور ذاتی زندگی پر خاموشی توڑنے کا بیان

لاہور: پوڈکاسٹ میں پہلی بار کھل کر گفتگو پاکستان ٹیلی ویژن کی...

آزاد کشمیر میں کالعدم تنظیم سے وابستہ 72 افراد گرفتار، پولیس کا دعویٰ

مظفرآباد: سکیورٹی اور امن و امان کے لیے کارروائیاں جاری آزاد جموں...

محسن نقوی کا ایران کا اہم دورہ، فیلڈ مارشل کا خصوصی پیغام سپریم لیڈر تک پہنچائیں گے

اسلام آباد: وزیر داخلہ کرغزستان سے وطن واپس پہنچ گئے وفاقی وزیر...

عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال مسترد، عوام نے امن اور استحکام کا ساتھ دیا: شاہ غلام قادر

مظفرآباد: قائد حزب اختلاف کا احتجاجی کال پر ردعمل آزاد جموں و...