Home Uncategorized ایران میں 2022 میں احتجاج کے دوران گرفتارشہری کو پھانسی دے دی گئی

ایران میں 2022 میں احتجاج کے دوران گرفتارشہری کو پھانسی دے دی گئی

Share
Share

تہران: ایران میں 2022 میں ہونے والے احتجاج کے دوران پولیس اہلکار کو مبینہ طور پر کار تلے روند کر ہلاک کرنے اور دیگر 5 افراد کو زخمی کرنے والے شہری کو پھانسی دے دی گئی۔

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ایرانی عدلیہ کی خبرایجنسی نے بتایا کہ شہری محمدغوبادلو کو منگل کو پھانسی دے دی گئی تاہم انسانی حقوق کے رہنماؤں کی جانب سے ان کی پھانسی پر تنقید کی گئی اور کہا کہ انھیں شفاف ٹرائل کی سہولت نہیں دی گئی ۔

ایرانی عدلیہ کی خبرایجنسی میزان نے بتایا کہ سپریم کورٹ نے فیصلہ کو برقرار رکھا، جس کے بعد محمد غوبادی کی سزا پر آج صبح عمل درآمد کیا گیا۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...