Home سیاست میرے حریف شکست دیکھ کر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں، دانیال عزیز

میرے حریف شکست دیکھ کر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں، دانیال عزیز

Share
Share

ظفروال: سینئر سیاسی رہنما دانیال عزیز نے کہا کہ میرے حریف شکست دیکھ کر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر سیاسی رہنما دانیال عزیز نےکہا کہ نارووال میں لوگوں کے گھروں کی دیواروں کو پھلانگا جارہا ہے، 45 یونین کونسلز چیئرمین ہائی کورٹس گئے ہیں، میرے سپورٹرز کے پٹرول پمپس بند اور کاروبار تباہ کئے جارہے ہیں۔

دانیال عزیز نے کہا کہ میں نے پارٹی چھوڑی نہ مسلم لیگ ن نے کوئی نوٹس دیا ہے، میرے حریف کو شکست نظر آرہی ہے، اس طرح کے ہتھکنڈے تب کئے جاتے ہیں جب پذیرائی نہیں ملتی۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...