Home نیوز پاکستان کسٹمزکا عالمی دن، کروڑوں روپے مالیت کاممنوعہ سامان نذر آتش

کسٹمزکا عالمی دن، کروڑوں روپے مالیت کاممنوعہ سامان نذر آتش

Share
Share

لاہور: کسٹمز کے عالمی دن پر واہگہ بارڈر پرکروڑوں روپے مالیت کا ممنوعہ سامان نذر آتش کردیا دیا گیا ۔

کسٹمز کے عالمی دن پر واہگہ بارڈر پر خصوصی تقریب ہوئی۔جس میں چیئرمین اخوت ڈاکٹر امجد ثاقب ، چیف کلکٹر مبشر بیگ ، کلکٹر لاہور متین عالم ، کلکٹر علی عباس گردیزی سمیت دیگر افسران نے شرکت کی۔

اس موقع پر کسٹمز کے خصوصی دستے نے سلامی پیش کی۔ تقریب میں کروڑوں روپے مالیت کا ممنوعہ سامان نذر آتش کیا گیا اور قومی پرچم کو سلامی پیش کی گئی۔

چیف کلکٹر کسٹمز مبشر بیگ کا کہنا تھا کہ آج کے دن کروڑوں روپے مالیت کی ضبط شدہ ممنوعہ اشیاء تلف کی گئیں ہیں، سمگلنگ روکنے کیلئے تمام ادارے مل کر کام کر رہے ہیں۔

کسٹمز ڈے کے موقع پر کروڑوں روپے مالیت کی چھالیہ سگریٹ ، ادویات ، منشیات اور شراب تلف کی گئی۔

Share
Related Articles

دنانیر مبین کی سوشل میڈیا پر نرمی اور ہمدردی کی اپیل

کراچی: اداکارہ دنانیر مبین نے سوشل میڈیا پر تصاویر پر کیے جانے...

ثناء یوسف قتل کیس: مزید گواہ کا بیان ریکارڈ، سماعت ملتوی

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل...

مئی 2026: پاکستانیوں کے لیے ممکنہ طویل تعطیلات کا مہینہ

اسلام آباد: مئی 2026 پاکستانیوں کے لیے تعطیلات کے حوالے سے خاصا...

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...