Home Uncategorized اسرائیل کے خلاف نسل کشی کا الزام جھوٹا ہے،نیتن یاہو کا عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر ردعمل

اسرائیل کے خلاف نسل کشی کا الزام جھوٹا ہے،نیتن یاہو کا عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر ردعمل

Share
Share

تل ابیب:اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر ردعمل سامنے آگیا۔

نیتن یاہو نے اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کرتے ہوئے اپنا اور اپنے شہریوں کا دفاع جاری رکھے گا، اسرائیلی کو اپنے دفاع کا پورا اختیار حاصل ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے خلاف نسل کشی کا الزام جھوٹا اور اشتعال انگیز ہے، ہماری جنگ حماس کے خلاف ہے، فلسطینیوں کیخلاف نہیں ، اسرائیل حماس کے خلاف جنگ جاری رکھے گا۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...