Home سیاست بانی پی ٹی آئی کی ضمانتیں خارج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری

بانی پی ٹی آئی کی ضمانتیں خارج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری

Share
Share

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سات مقدمات میں ضمانتیں خارج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کا بارہ صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔

فیصلے میں کہا گیا بانی پی ٹی آئی مختلف مقدمات میں عبوری ضمانت پر تھے، عبوری ضمانتوں کے دوران ایک کیس میں سزا ہوئی، بانی پی ٹی آئی گرفتاری کی وجہ سے ٹرائل کورٹ میں پیش نہیں ہو سکے، عدم پیشی کی وجوہات ٹرائل کورٹ کے علم میں لائی گئیں۔

جاری فیصلے میں مزید کہا گیا ٹرائل کورٹ نے حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا، بانی پی ٹی آئی کی ضمانتیں خارج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جاتا ہے، ٹرائل کورٹ ویڈیو لنک کے ذریعے چھ فروری تک درخواست ضمانتوں پر فیصلہ کرے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...