Home سیاست جس کمپنی کو میرے ساتھ جوڑا جارہا وہ تب بنی جب میری عمر 3 سال تھی،مونس الہٰہی

جس کمپنی کو میرے ساتھ جوڑا جارہا وہ تب بنی جب میری عمر 3 سال تھی،مونس الہٰہی

Share
Share

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ جب کمپنی کو میرے ساتھ جوڑا جارہا ہے وہ تب بنی جب میری عمر 3 سال تھی۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مونس الہٰی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ جس کیس میں ایف آئی اے نے میرے دوبارہ ریڈ وارنٹ کے لئے انٹر پول کو لکھا ہے اس کیس میں الزام یہ لگایا ہے کہ میرے دوست نے میرے اور میرے والد کی منی لانڈرنگ کے لئے آف شور کمپنی بنائی۔

مونس الہٰی نے مزید کہا کہ یہ اتنے نالائق ہیں کہ جس کمپنی کو ہمارے ساتھ جوڑ رہے ہیں وہ تب بنی تھی جب میرے دوست کی عمر بھی 3 سال تھی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...