Home سیاست ‎پیپلزپارٹی اقتدار میں آکر عوام کو ہر سہولت فراہم کرے گی،آصفہ بھٹو

‎پیپلزپارٹی اقتدار میں آکر عوام کو ہر سہولت فراہم کرے گی،آصفہ بھٹو

Share
Share

‎سانگھڑ:آصفہ بھٹہ نے کہا کہ پیپلزپارٹی برسر اقتدار آکر عوام کو ہر سہولت فراہم کرے گی۔

‎آصفہ بھٹو نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے لاکھوں خاندانوں کی کفالت کی، پیپلزپارٹی کے منشور کے مطابق غریب عوام کو سولر کے ذریعے 300 یونٹ بجلی مفت دیں گے، غریبوں کو کچی آبادی کے مالکانہ حقوق دیئے جائیں گے۔

‎انہوں نے مزید کہا کہ سانگھڑ میں NICVD بنائی جائے گی، پیپلز پارٹی کا نشان تیر ہے، 8 فروری کو تیر پر ٹھپہ لگا کر امیدواروں کو کامیاب کرائیں۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...

بلاول بھٹو نے حکومت سے بجٹ مذاکرات کیلئے چار رکنی کمیٹی بنا دی

پیپلز پارٹی کی اہم سیاسی پیش رفت اسلام آباد: Bilawal Bhutto Zardari...