Home سیاست پیپلزپارٹی کے سینیٹر بہرہ مند تنگی کی خاندان سمیت اے این پی میں شمولیت

پیپلزپارٹی کے سینیٹر بہرہ مند تنگی کی خاندان سمیت اے این پی میں شمولیت

Share
Share

پشاور:پیپلزپارٹی کے سینیٹر بہرہ مند تنگی نے خاندان سمیت عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

اے این پی ذرائع کے مطابق اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی نے بہرہ مند تنگی کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی تھی۔

ایمل ولی نے بہرہ مند تنگی کے ساتھ ان کی رہائش گاہ پر ملاقات بھی کی، بہرہ مند تنگی نے ملاقات کے بعد اے این پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

بہرہ مند کو پی پی پی نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس دیئے تھے، پی پی پی نے بہرہ مند کی پارٹی رکنیت ختم کر دی تھی۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...

بلاول بھٹو نے حکومت سے بجٹ مذاکرات کیلئے چار رکنی کمیٹی بنا دی

پیپلز پارٹی کی اہم سیاسی پیش رفت اسلام آباد: Bilawal Bhutto Zardari...