Home سیاست این اے 127،ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر لیگی اور پی پی امیدوار کو نوٹس

این اے 127،ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر لیگی اور پی پی امیدوار کو نوٹس

Share
Share

لاہور: الیکشن کمیشن نے این اے 127 میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر لیگی اور پی پی امیدوار کو نوٹسز جاری کردیئے۔

الیکشن کمیشن اور صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے این اے 127 سے ن لیگی امیدوار عطا تارڑ اور پیپلز پارٹی کے پی پی 160 سے امیدوار میاں مصباح الرحمان کو نوٹسز جاری کیے ۔

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے مابین مبینہ ووٹوں کی خرید وفروخت اور الیکشن دفتر پر حملے کے تناظر میں نوٹسزجاری کئے گئے، ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے دونوں امیدواران کو 5فروری کو دستاویزی ثبوتوں کے ساتھ طلب کر لیا۔

Share
Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...