Home نیوز پاکستان لاہور میں ملک کے سب سے بڑے بایو گیس پلانٹ کا افتتاح کردیا گیا

لاہور میں ملک کے سب سے بڑے بایو گیس پلانٹ کا افتتاح کردیا گیا

Share
Share

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے گجر کالونی میں پاکستان کے سب سے بڑے بایو گیس پلانٹ کا افتتاح کر دیا۔

وزیراعلیٰ محسن نقوی نے بٹن دبا کر کمپریسڈ بایو گیس پلانٹ پروڈکشن کا آغاز کیا، انہوں نے نقاب کشائی کے بعد افتتاحی تختی پر دستخط ثبت کیے اور تاریخ بھی لکھی۔ وزیراعلیٰ نے بایو گیس پلانٹ کمپلیکس میں پودا بھی لگایا۔

لاہور کی گجر کالونی میں قائم بایو گیس پلانٹ سے روزانہ 6000 مکعب میٹر گیس بن سکے گی۔ بایو گیس پلانٹ میں روزانہ 1600کلو گوبر استعمال ہوگا جس سے یومیہ اتنی ہی مقدار میں نامیاتی کھاد بھی پیدا ہوگی۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کاعالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی...

لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید

بنوں:لکی مروت کے قبائلی سب ڈویڑن بیٹنی میں پولیس موبائل کے قریب...

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہوگا، مزید مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد:پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے...

آپریشن غضب للحق جاری ، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے

اسلام آباد:آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج نے افغانستان میں کامیاب...