Home سیاست پی ایس 27،غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ، ہالار وسان 93 ہزار 421 ووٹ لے کر کامیاب

پی ایس 27،غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ، ہالار وسان 93 ہزار 421 ووٹ لے کر کامیاب

Share
Share

خیرپور:سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 27 خیرپور 2 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ہالار وسان کامیاب ہوگئے ہیں۔

پی ایس 27 خیرپور 2 کے تمام 145 پولنگ اسٹیشن کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتئجے کے مطابق ہالار وسان 93 ہزار 421 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ہیں۔

اس نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے محمد شریف برڑو 14 ہزار 897 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...