Home سیاست این اے 151، پی پی کے سید علی موسیٰ گیلانی کامیاب، مہر بانو قریشی ہار گئیں

این اے 151، پی پی کے سید علی موسیٰ گیلانی کامیاب، مہر بانو قریشی ہار گئیں

Share
Share

ملتان: این اے 151 کا مکمل غیر حتمی اور غیرسرکاری نتیجہ جاری کر دیا گیا۔

ملتان کے حلقہ این اے 151 سے پیپلزپارٹی کے سید علی موسیٰ گیلانی 79080 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے، تحریک انصاف کی حمایت یافتہ مہر بانو قریشی 71649ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہیں۔

مسلم لیگ ن کے ملک عبدالغفار ڈوگر 71463 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پررہے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...