Home سیاست پنجاب اسمبلی میں ن لیگ 137، آزاد امیدوار 112 سیٹوں پر کامیاب

پنجاب اسمبلی میں ن لیگ 137، آزاد امیدوار 112 سیٹوں پر کامیاب

Share
Share

لاہور: ملک میں عام انتخابات کے بعد پنجاب اسمبلی کے تمام 297 حلقوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آ گئے۔

پنجاب اسمبلی کی 297 سیٹوں میں سے پاکستان مسلم لیگ (ن) 137 نشستیں لے کر سب سے آگے ہے جبکہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار 112 نشستوں پر کامیاب ہوئے۔

پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز 10 اور استحکام پاکستان پارٹی اور ٹی ایل پی، پاکستان مسلم لیگ ضیاء الحق شہید نے ایک ایک سیٹ پر کامیابی حاصل کی ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...