Home سیاست جماعت اسلامی نے چار حلقوں کے نتائج کو چیلنج کردیا

جماعت اسلامی نے چار حلقوں کے نتائج کو چیلنج کردیا

Share
Share

کراچی:جماعت اسلامی نے صوبائی اسمبلی کے چار حلقوں کے نتائج کو سندھ ہائیکورٹ میں کو چیلنج کردیا۔
جماعت اسلامی کے جنید مکاتی نے پی ایس 104 کے انتخابی نتائج کو کو چیلنج کیا ہے،اس حلقے سے ایم کیوایم پاکستان کے محمد دانیال کامیاب ہوئے تھے۔
پی ایس 124 سے جماعت اسلامی نے ایم کیوایم کے عبدالباسط کی کامیابی کو چیلنج کیا ہے۔جماعت اسلامی کے محمد اکبر نے پی ایس 123 سے ایم کیوایم کے عبدالوسیم کی کامیابی چیلنج کی۔
جماعت اسلامی کے نصرت اللہ نے پی ایس 126 سے انتخابی نتائج کو کو چیلنج کیاہے، اس حلقے سے ایم کیوایم پاکستان کے محمد افتخار عالم کامیاب ہوئے ہیں۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...