Home سیاست پی کے 17، 21،20،آزاد امیدوار کامیاب، خیبر پختونخوا میں جماعت اسلامی کی کوئی سیٹ نہ رہی

پی کے 17، 21،20،آزاد امیدوار کامیاب، خیبر پختونخوا میں جماعت اسلامی کی کوئی سیٹ نہ رہی

Share
Share

پشاور:پی کے 17، 20 اور 21 میں دوبارہ گنتی کے دوران پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار کامیاب ہوگئے۔

پی کے 17، 20 اور 21 میں پہلے جماعت اسلامی کے امیدوار کامیاب ہوئے تھے، جماعت اسلامی کے پاس کے پی اسمبلی میں کوئی نشست نہ رہی۔

خیال رہے کہ پی ٹی آئی نے جماعت اسلامی کے ساتھ ملکر حکومت بنانے کا اعلان کیا تھا۔

Share
Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...