Home سیاست آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے اپنے تمام اختیارات رابطہ و کوآرڈینیشن کمیٹی کو سونپ دئیے

آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے اپنے تمام اختیارات رابطہ و کوآرڈینیشن کمیٹی کو سونپ دئیے

Share
Share

کراچی :پیپلز پارٹی کی کمیٹی برائے رابطہ و کوآرڈینیشن نے آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے اپنے تمام اختیارات رابطہ و کوآرڈینیشن کمیٹی کو سونپ دیے۔
پیپلز پارٹی کی کمیٹی برائے رابطہ و کوآرڈینیشن کا اجلاس ہوا، اجلاس آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی سربراہی میں ہوا۔
اجلاس میں کمیٹی ارکان مراد علی شاہ، قمر زمان کائرہ، ثنا ء اللہ زہری، شجاع خان، سعید غنی اور ندیم افضل چن شریک تھے۔
اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے اپنے تمام اختیارات رابطہ و کوآرڈینیشن کمیٹی کو سونپ دئیے
اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پیپلز پارٹی کی رابطہ و کوآرڈینیشن کمیٹی سیاسی جماعتوں سے رابطے کرے گی۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...